سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 49
-
وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنْكُمْ مُكَذِّبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- لَنَعْلَمُ
- البتہ ہم جانتے ہیں
- أَنَّ
- بیشک
- مِنكُم
- تم میں سے
- مُّكَذِّبِينَ
- جھٹلانے والے ہیں
ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں.
69:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی