سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 50
-
وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَحَسْرَةٌ
- البتہ حسرت ہے
- عَلَى
- پر
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں
بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے.
69:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ
بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے.
69:50ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی