سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 48
-
وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِلْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَتَذْكِرَةٌ
- البتہ ایک نصیحت
- لِّلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگوں کے لیے
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.
69:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی