سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 47
-
فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَا
- تو نہ ہوتا
- مِنكُم
- تم میں سے
- مِّنْ
- کوئی
- أَحَدٍ
- ایک
- عَنْهُ
- اس سے
- حَٰجِزِينَ
- روکنے والا۔ باز رکھنے والا ہوتا
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا.
69:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی