سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 37

  1. لَا يَأْكُلُهُ إِلَّا الْخَاطِئُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    لَّا
    نہیں
    يَأْكُلُهُۥٓ
    کھائیں گے اس کو
    إِلَّا
    مگر
    ٱلْخَٰطِـُٔونَ
    خطا کار

    جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.

    69:37

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)