سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 38
-
فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَآ
- پس نہیں
- أُقْسِمُ
- میں قسم کھاتا ہوں
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- تُبْصِرُونَ
- جو تم دیکھتے ہو
پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو.
69:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی