سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 36

  1. وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَا
    اور نہ
    طَعَامٌ
    کوئی کھانا
    إِلَّا مِنْ
    مگر
    غِسْلِينٍ
    پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا مگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا

    اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے.

    69:36

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)