سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 34

  1. إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّاتِ النَّعِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    لِلْمُتَّقِينَ
    متقی لوگوں کے لیے
    عِندَ
    نزدیک
    رَبِّهِمْ
    ان کے رب کے
    جَنَّٰتِ
    باغات ہیں
    ٱلنَّعِيمِ
    نعمتوں والے

    پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے پاس نعمتوں والی جنتیں ہیں.

    68:34

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 68 القلم (قلم)