سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 35
-
أَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَنَجْعَلُ
- کیا بھلا ہم کردیں
- ٱلْمُسْلِمِينَ
- مسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو
- كَٱلْمُجْرِمِينَ
- مجرموں کی طرح
کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناه گاروں کے کردیں گے.
68:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی