سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 33
-
كَذَٰلِكَ الْعَذَابُ ۖ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ ۚ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے
- ٱلْعَذَابُ
- عذاب
- وَلَعَذَابُ
- اور البتہ عذاب
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت کا
- أَكْبَرُ
- زیادہ بڑا ہے
- لَوْ
- کاش
- كَانُوا۟
- وہ ہوتے
- يَعْلَمُونَ
- وہ جانتے
یوں ہی آفت آتی ہے اور آخرت کی آفت بہت بڑی ہے۔ کاش انہیں سمجھ ہوتی.
68:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی