سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 3

  1. وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّ
    اور بیشک
    لَكَ
    آپ کے لیے
    لَأَجْرًا
    البتہ اجر ہے
    غَيْرَ
    نہ
    مَمْنُونٍ
    ختم ہونے والا

    اور بے شک تیرے لیے بے انتہا اجر ہے.

    68:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 68 القلم (قلم)