سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 4

  1. وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّكَ
    اور بیشک آپ
    لَعَلَىٰ
    البتہ
    خُلُقٍ
    اخلاق کے
    عَظِيمٍ
    بلند مرتبے پر ہیں

    اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے.

    68:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 68 القلم (قلم)