سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 2
-
مَا أَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- مَآ
- نہیں ہیں
- أَنتَ
- آپ
- بِنِعْمَةِ
- نعمت کے ساتھ
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- بِمَجْنُونٍ
- مجنون
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے.
68:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
مَا أَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے.
68:2ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی