سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 15

  1. إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِذَا
    جب
    تُتْلَىٰ
    پڑھی جاتی ہیں
    عَلَيْهِ
    اس پر
    ءَايَٰتُنَا
    ہماری آیات
    قَالَ
    کہتا ہے
    أَسَٰطِيرُ
    کہانیاں ہیں
    ٱلْأَوَّلِينَ
    پہلوں کی

    جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ تو اگلوں کے قصے ہیں.

    68:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 68 القلم (قلم)