سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 16

  1. سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ

    لفظ کا ترجمہ

    سَنَسِمُهُۥ
    عنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو
    عَلَى
    اوپر
    ٱلْخُرْطُومِ
    ناک کے

    ہم بھی اس کی سونڈ (ناک) پر داغ دیں گے.

    68:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 68 القلم (قلم)