سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 14
-
أَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَن
- کہ ہے
- كَانَ
- وہ
- ذَا
- والا
- مَالٍ
- مال
- وَبَنِينَ
- اور بیٹوں والا
اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وه مال واﻻ اور بیٹوں واﻻ ہے.
68:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
أَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ
اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وه مال واﻻ اور بیٹوں واﻻ ہے.
68:14ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی