سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 17
-
أَمْ أَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرِ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- کیا
- أَمِنتُم
- بےخوف ہوگئے تم کو
- مَّن
- اس سے جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- أَن
- کہ
- يُرْسِلَ
- وہ بھیجے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- حَاصِبًا
- پتھروں کی بارش
- فَسَتَعْلَمُونَ
- پس عنقریب تم جان لو گے
- كَيْفَ
- کیسے تھا
- نَذِيرِ
- ڈراؤ میرا
یا کیا تم اس بات سے نڈر ہوگئے ہو کہ آسمانوں واﻻ تم پر پتھر برسادے ؟ پھر تو تمہیں معلوم ہو ہی جائے گا کہ میرا ڈرانا کیسا تھا.
67:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی