سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 16
-
أَأَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ أَنْ يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورُ
لفظ کا ترجمہ
- ءَأَمِنتُم
- کیا بےخوف ہوگئے تم
- مَّن
- اس سے جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- أَن
- کہ
- يَخْسِفَ
- دھنسا دے
- بِكُمُ
- تم کو
- ٱلْأَرْضَ
- زمین میں
- فَإِذَا
- تو اچانک
- هِىَ
- وہ
- تَمُورُ
- لرزنے لگے۔ پھٹ جائے
کیا تم اس بات سے بے خوف ہوگئے ہو کہ آسمانوں واﻻ تمہیں زمین میں دھنسا دے اور اچانک زمین لرزنے لگے.
67:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی