سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 15

  1. هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَلُولًا فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُوا مِنْ رِزْقِهِ ۖ وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

    لفظ کا ترجمہ

    هُوَ
    وہ
    ٱلَّذِى
    اللہ وہ ذات ہے
    جَعَلَ
    جس نے بنایا
    لَكُمُ
    تمہارے لیے
    ٱلْأَرْضَ
    زمین
    ذَلُولًا
    تابع۔ فرش
    فَٱمْشُوا۟
    پس چلو
    فِى
    میں
    مَنَاكِبِهَا
    اس کے اطراف
    وَكُلُوا۟
    اور کھاؤ
    مِن
    میں سے
    رِّزْقِهِۦ
    اس کے رزق
    وَإِلَيْهِ
    اور اسی کی طرف
    ٱلنُّشُورُ
    دوبارہ زندہ ہونا

    وه ذات جس نے تمہارے لیے زمین کو پست ومطیع کردیا تاکہ تم اس کی راہوں میں چلتے پھرتے رہو اور اللہ کی روزیاں کھاؤ (پیو<footnote id="3"></footnote>) اسی کی طرف (تمہیں) جی کر اٹھ کھڑا ہونا ہے.

    67:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 67 الملك (بادشاہت)