سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 14
-
أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَا
- کیا نہیں
- يَعْلَمُ
- جانے گا
- مَنْ
- وہ جس نے
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱللَّطِيفُ
- باریک بین ہے
- ٱلْخَبِيرُ
- باخبر ہے
کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا ؟ پھر وه باریک بین اور باخبر بھی ہو.
67:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی