سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 18

  1. وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَقَدْ
    اور البتہ تحقیق
    كَذَّبَ
    جھٹلایا
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں نے
    مِن
    جو
    قَبْلِهِمْ
    ان سے پہلے تھے
    فَكَيْفَ
    تو کس طرح
    كَانَ
    تھی
    نَكِيرِ
    پکڑ میری

    اوران سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھا تو دیکھو ان پر میرا عذاب کیسا کچھ ہوا؟

    67:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 67 الملك (بادشاہت)