سورۃ 66 التحريم (ممانعت), آیت 2
-
قَدْ فَرَضَ اللَّهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ أَيْمَانِكُمْ ۚ وَاللَّهُ مَوْلَاكُمْ ۖ وَهُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- قَدْ
- تحقیق
- فَرَضَ
- فرض کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- تَحِلَّةَ
- کھولنا
- أَيْمَٰنِكُمْ
- تمہاری قسموں کا
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ تعالیٰ
- مَوْلَىٰكُمْ
- مولا ہے تمہارا
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْعَلِيمُ
- علم والا ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا ہے
تحقیق کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے قسموں کو کھول ڈالنا مقرر کر دیا ہے اور اللہ تمہارا کارساز ہے اور وہی (پورے) علم واﻻ، حکمت واﻻ ہے.
66:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی