سورۃ 66 التحريم (ممانعت), آیت 1
-
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ ۖ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلنَّبِىُّ
- نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- لِمَ
- کیوں
- تُحَرِّمُ
- آپ حرام قرار دیتے ہیں
- مَآ
- جو
- أَحَلَّ
- حلال کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لَكَ
- آپ کے لیے
- تَبْتَغِى
- آپ چاہتے ہیں
- مَرْضَاتَ
- رضامندی
- أَزْوَٰجِكَ
- اپنی بیویوں کی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
اے نبی! جس چیز کو اللہ نے آپ کے لیے حلال کر دیا ہے اسے آپ کیوں حرام کرتے ہیں ؟ (کیا) آپ اپنی بیویوں کی رضامندی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اللہ بخشنے واﻻ رحم کرنے واﻻ ہے.
66:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی