سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 95
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَأَنْتُمْ حُرُمٌ ۚ وَمَنْ قَتَلَهُ مِنْكُمْ مُتَعَمِّدًا فَجَزَاءٌ مِثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ يَحْكُمُ بِهِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ هَدْيًا بَالِغَ الْكَعْبَةِ أَوْ كَفَّارَةٌ طَعَامُ مَسَاكِينَ أَوْ عَدْلُ ذَٰلِكَ صِيَامًا لِيَذُوقَ وَبَالَ أَمْرِهِ ۗ عَفَا اللَّهُ عَمَّا سَلَفَ ۚ وَمَنْ عَادَ فَيَنْتَقِمُ اللَّهُ مِنْهُ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے وہ
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَقْتُلُوا۟
- تم قتل کرو
- ٱلصَّيْدَ
- شکار کو
- وَأَنتُمْ
- حالانکہ تم
- حُرُمٌ
- حالت احرام میں ہو۔ اس حال میں کہ تم حرم میں ہو
- وَمَن
- اور جس نے
- قَتَلَهُۥ
- قتل کیا اس کو
- مِنكُم
- تم میں سے
- مُّتَعَمِّدًا
- جان بوجھ کر
- فَجَزَآءٌ
- تو بدلہ ہے
- مِّثْلُ
- مانند اس کے
- مَا
- جو اس نے
- قَتَلَ
- قتل کیا
- مِنَ
- میں سے
- ٱلنَّعَمِ
- چوپایوں
- يَحْكُمُ
- فیصلہ کریں گے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- ذَوَا
- دو والے
- عَدْلٍ
- عدل
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- هَدْيًۢا
- قربانی ہے۔ ہوگی
- بَٰلِغَ
- پہنچنے والی
- ٱلْكَعْبَةِ
- کعبہ کو
- أَوْ
- یا
- كَفَّٰرَةٌ
- کفارہ ہے
- طَعَامُ
- کھانا
- مَسَٰكِينَ
- مسکینوں کا
- أَوْ
- یا
- عَدْلُ
- برابر۔ بدلہ
- ذَٰلِكَ
- اس کا۔ کے
- صِيَامًا
- روزے رکھنا
- لِّيَذُوقَ
- تاکہ وہ چکھے
- وَبَالَ
- وبال۔ بدلہ
- أَمْرِهِۦ
- اپنے کام کا
- عَفَا
- معاف کردیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَمَّا
- اس سے جو
- سَلَفَ
- گزر گیا ۔ گزر چکا
- وَمَنْ
- اور جو کوئی
- عَادَ
- اعادہ کرے گا
- فَيَنتَقِمُ
- تو انتقام لے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مِنْهُ
- اس سے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَزِيزٌ
- زبردست
- ذُو
- لینے والا ہے
- ٱنتِقَامٍ
- انتقام
اے ایمان والو! (وحشی) شکار کو قتل مت کرو جب کہ تم حالت احرام میں ہو ۔ اور جو شخص تم میں سے اس کو جان بوجھ کر قتل کرے گا تو اس پر فدیہ واجب ہوگا جو کہ مساوی ہوگا اس جانور کے جس کو اس نے قتل کیا ہے جس کا فیصلہ تم میں سے دو معتبر شخص کردیں خواه وه فدیہ خاص چوپایوں میں سے ہو جو نیاز کے طور پر کعبہ تک پہنچایا جائے اور خواه کفاره مساکین کو دے دیا جائے اور خواه اس کے برابر روزے رکھ لئے جائیں تاکہ اپنے کئے شامت کا مزه چکھے، اللہ تعالیٰ نے گذشتہ کو معاف کردیا اور جو شخص پھر ایسی ہی حرکت کرے گا تو اللہ انتقام لے گا اور اللہ زبردست ہے انتقام لینے واﻻ۔
5:95
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی