سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 94
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَيَبْلُوَنَّكُمُ اللَّهُ بِشَيْءٍ مِنَ الصَّيْدِ تَنَالُهُ أَيْدِيكُمْ وَرِمَاحُكُمْ لِيَعْلَمَ اللَّهُ مَنْ يَخَافُهُ بِالْغَيْبِ ۚ فَمَنِ اعْتَدَىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے وہ
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَيَبْلُوَنَّكُمُ
- البتہ ضرور آزمائے گا تم کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِشَىْءٍ
- ساتھ کچھ چیزوں کے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلصَّيْدِ
- شکار
- تَنَالُهُۥٓ
- پالیں گے اس کو
- أَيْدِيكُمْ
- تمہارے ہاتھ
- وَرِمَاحُكُمْ
- اور تمہارے نیزے
- لِيَعْلَمَ
- تاکہ جان لے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَن
- کون
- يَخَافُهُۥ
- ڈرتا ہے اس سے
- بِٱلْغَيْبِ
- غائبانہ طور پر
- فَمَنِ
- تو جو کوئی
- ٱعْتَدَىٰ
- زیادتی کرتے
- بَعْدَ
- بعد
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- فَلَهُۥ
- تو اس کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ قدرے شکار سے تمہارا امتحان کرے گا جن تک تمہارے ہاتھ اور تمہارے نیزے پہنچ سکیں گے تاکہ اللہ تعالیٰ معلوم کرلے کہ کون شخص اس سے بن دیکھے ڈرتا ہے سو جو شخص اس کے بعد حد سے نکلے گا اس کے واسطے دردناک سزا ہے۔
5:94
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی