سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 96
-
أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَاعًا لَكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ ۖ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا ۗ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أُحِلَّ
- حلال کیا گیا ہے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- صَيْدُ
- شکار
- ٱلْبَحْرِ
- سمندر کا
- وَطَعَامُهُۥ
- اور کھانا اس کا
- مَتَٰعًا
- فائدہ مند ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَلِلسَّيَّارَةِ
- اور قافلے کے لیے
- وَحُرِّمَ
- اور حرام کیا گیا
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- صَيْدُ
- شکار
- ٱلْبَرِّ مَا
- خشکی کا
- دُمْتُمْ
- جب تک تم ہو
- حُرُمًا
- حالت احرام میں
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- تُحْشَرُونَ
- تم اکٹھے کیے جاؤ گے
تمہارے لئے دریا کا شکار پکڑنا اور اس کا کھانا حلال کیا گیا ہے ۔ تمہارے فائده کے واسطے اور مسافروں کے واسطے اور خشکی کا شکار پکڑنا تمہارے لئے حرام کیا گیا ہے جب تک تم حالت احرام میں رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو جس کے پاس جمع کئے جاؤ گے۔
5:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی