سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 62
-
وَتَرَىٰ كَثِيرًا مِنْهُمْ يُسَارِعُونَ فِي الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَأَكْلِهِمُ السُّحْتَ ۚ لَبِئْسَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَتَرَىٰ
- اور تم دیکھو گے
- كَثِيرًا
- بہت سوں کو
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- يُسَٰرِعُونَ
- وہ دوڑ دھوپ کرتے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلْإِثْمِ
- گناہ
- وَٱلْعُدْوَٰنِ
- اور زیادتی میں
- وَأَكْلِهِمُ
- اور کھانا ان کا
- ٱلسُّحْتَ
- حرام
- لَبِئْسَ
- البتہ کتنا برا ہے
- مَا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے
آپ دیکھیں گے کہ ان میں سے اکثر گناه کے کاموں کی طرف اور ﻇلم وزیادتی کی طرف اور مال حرام کھانے کی طرف لپک رہے ہیں، جو کچھ یہ کر رہے ہیں وه نہایت برے کام ہیں۔
5:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی