سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 61
-
وَإِذَا جَاءُوكُمْ قَالُوا آمَنَّا وَقَدْ دَخَلُوا بِالْكُفْرِ وَهُمْ قَدْ خَرَجُوا بِهِ ۚ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا يَكْتُمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- جَآءُوكُمْ
- وہ آتے ہیں تمہارے پاس
- قَالُوٓا۟
- کہتے ہیں
- ءَامَنَّا
- ہم ایمان لائے
- وَقَد
- حالانکہ تحقیق
- دَّخَلُوا۟
- وہ داخل ہوئے
- بِٱلْكُفْرِ
- ساتھ کفر کے
- وَهُمْ
- اور وہ
- قَدْ
- تحقیق
- خَرَجُوا۟
- (وہ) نکلے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- أَعْلَمُ
- زیادہ جانتا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَكْتُمُونَ
- وہ چھپاتے
اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان ﻻئے حاﻻنکہ وه کفر لئے ہوئے ہی آئے تھے اور اسی کفر کے ساتھ ہی گئے بھی اور یہ جو کچھ چھپا رہے ہیں اسے اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے۔
5:61
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی