سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 63
-
لَوْلَا يَنْهَاهُمُ الرَّبَّانِيُّونَ وَالْأَحْبَارُ عَنْ قَوْلِهِمُ الْإِثْمَ وَأَكْلِهِمُ السُّحْتَ ۚ لَبِئْسَ مَا كَانُوا يَصْنَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَوْلَا
- کیوں نہیں
- يَنْهَىٰهُمُ
- روکتے ان کو
- ٱلرَّبَّٰنِيُّونَ
- اللہ والے۔ ربانی
- وَٱلْأَحْبَارُ
- اور علماء
- عَن
- سے
- قَوْلِهِمُ
- ان کی بات
- ٱلْإِثْمَ
- ان کے گناہ
- وَأَكْلِهِمُ
- اور ان کے کھانے سے
- ٱلسُّحْتَ
- حرام کو
- لَبِئْسَ
- البتہ کتنا برا ہے
- مَا
- جو
- كَانُوا۟
- وہ ہیں
- يَصْنَعُونَ
- وہ کرتے
انہیں ان کے عابد وعالم جھوٹ باتوں کے کہنے اور حرام چیزوں کے کھانے سے کیوں نہیں روکتے، بےشک برا کام ہے جو یہ کر رہے ہیں۔
5:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی