سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 57
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَكُمْ هُزُوًا وَلَعِبًا مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَالْكُفَّارَ أَوْلِيَاءَ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَتَّخِذُوا۟
- تم بناؤ
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ٱتَّخَذُوا۟
- جنہوں نے بنا لیا
- دِينَكُمْ
- تمہارے دین کو
- هُزُوًا
- مذاق
- وَلَعِبًا
- اور کھیل
- مِّنَ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں میں سے
- أُوتُوا۟
- جو دیئے گئے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- مِن
- سے
- قَبْلِكُمْ
- تم سے پہلے
- وَٱلْكُفَّارَ
- اور کافروں کو
- أَوْلِيَآءَ
- دوست
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
مسلمانو! ان لوگوں کو دوست نہ بناؤ جو تمہارے دین کو ہنسی کھیل بنائے ہوئے ہیں (خواه) وه ان میں سے ہوں جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے یا کفار ہوں اگر تم مومن ہو تو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو۔
5:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی