سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 58
-
وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ اتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- نَادَيْتُمْ
- پکارتے ہو تم
- إِلَى
- طرف
- ٱلصَّلَوٰةِ
- نماز کی
- ٱتَّخَذُوهَا
- وہ بنا لیتے ہیں اس کو
- هُزُوًا
- مذاق
- وَلَعِبًا
- اور کھیل
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے بیشک وہ
- قَوْمٌ
- ایک ایسی قوم ہیں
- لَّا
- نہیں
- يَعْقِلُونَ
- وہ عقل رکھتے
اور جب تم نماز کے لئے پکارتے ہو تو وہ اسے ہنسی کھیل ٹھرا لیتے ہیں ۔ یہ اس واسطے کہ بےعقل ہیں۔
5:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی