سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 56
-
وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَتَوَلَّ
- دوستی کرے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول سے
- وَٱلَّذِينَ
- اور ان لوگوں سے
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- حِزْبَ
- گروہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا ہی
- هُمُ
- وہ ہے
- ٱلْغَٰلِبُونَ
- جو غالب آنے والے ہیں
اور جو شخص اللہ تعالیٰ سے اور اس کے رسول سے اور مسلمانوں سے دوستی کرے، وه یقین مانے کہ اللہ تعالیٰ کی جماعت ہی غالب رہے گی۔
5:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی