سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 5
-
الْيَوْمَ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ ۖ وَطَعَامُ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حِلٌّ لَكُمْ وَطَعَامُكُمْ حِلٌّ لَهُمْ ۖ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ إِذَا آتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ وَلَا مُتَّخِذِي أَخْدَانٍ ۗ وَمَنْ يَكْفُرْ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلْيَوْمَ
- آج
- أُحِلَّ
- حلال کردی گئیں
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلطَّيِّبَٰتُ
- پاکیزہ چیزیں
- وَطَعَامُ
- اور کھانا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کا
- أُوتُوا۟
- جو دیے گئے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- حِلٌّ
- حلال ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَطَعَامُكُمْ
- اور کھانا تمہارا
- حِلٌّ
- حلال ہے
- لَّهُمْ
- ان کے لیے
- وَٱلْمُحْصَنَٰتُ
- اور پاک دامن عورتیں
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُؤْمِنَٰتِ
- مومن عورتوں میں
- وَٱلْمُحْصَنَٰتُ
- اور پاک دامن عورتیں
- مِنَ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں میں سے
- أُوتُوا۟
- جو دییے گئے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- مِن
- سے
- قَبْلِكُمْ
- تم سے پہلے
- إِذَآ
- جب
- ءَاتَيْتُمُوهُنَّ
- دے دو تم ان کو
- أُجُورَهُنَّ
- مہر ان کے
- مُحْصِنِينَ
- قید نکاح میں لانے والے۔ نکاح سے محفوظ کرنے والے
- غَيْرَ
- نہ
- مُسَٰفِحِينَ
- زنا کرنے والے
- وَلَا
- اور نہ
- مُتَّخِذِىٓ
- بنانے والے
- أَخْدَانٍ
- چھپے دوست
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَكْفُرْ
- کفر کرے گا
- بِٱلْإِيمَٰنِ
- ساتھ ایمان کے
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- حَبِطَ
- ضائع ہوگیا
- عَمَلُهُۥ
- عمل اس کا
- وَهُوَ
- اور وہ
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت
- مِنَ
- سے
- ٱلْخَٰسِرِينَ
- خسارہ پانے والوں میں سے ہوگا
کل پاکیزه چیزیں آج تمہارے لئے حلال کی گئیں اور اہل کتاب کا ذبیحہ تمہارے لئے حلال ہے اور تمہارا ذبیحہ ان کے لئے حلال ہے، اور پاک دامن مسلمان عورتیں اور جو لوگ تم سے پہلے کتاب دیئے گئے ہیں ان کی پاک دامن عورتیں بھی حلال ہیں جب کہ تم ان کے مہر ادا کرو، اس طرح کہ تم ان سے باقاعده نکاح کرو یہ نہیں کہ علانیہ زنا کرو یا پوشیده بدکاری کرو، منکرین ایمان کے اعمال ضائع اور اکارت ہیں اور آخرت میں وه ہارنے والوں میں سے ہیں۔
5:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی