سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 6
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ۚ وَإِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوا ۚ وَإِنْ كُنْتُمْ مَرْضَىٰ أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ مِنْهُ ۚ مَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيَجْعَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ حَرَجٍ وَلَٰكِنْ يُرِيدُ لِيُطَهِّرَكُمْ وَلِيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگو
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے ہو
- إِذَا
- جب
- قُمْتُمْ
- کھڑے ہو تم
- إِلَى
- طرف
- ٱلصَّلَوٰةِ
- نماز کے
- فَٱغْسِلُوا۟
- تو دھو لو
- وُجُوهَكُمْ
- اپنے چہروں کو
- وَأَيْدِيَكُمْ
- اور اپنے ہاتھوں کو
- إِلَى
- تک
- ٱلْمَرَافِقِ
- کہنیوں
- وَٱمْسَحُوا۟
- اور مسح کرو
- بِرُءُوسِكُمْ
- اپنے سروں کا
- وَأَرْجُلَكُمْ
- اور اپنے پاؤں کو (دھو لو)
- إِلَى
- تک
- ٱلْكَعْبَيْنِ
- ٹخنوں
- وَإِن
- اور اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- جُنُبًا
- حالت جنابت میں
- فَٱطَّهَّرُوا۟
- تو طہارت حاصل کرو
- وَإِن
- اور اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مَّرْضَىٰٓ
- بیمار
- أَوْ
- یا
- عَلَىٰ
- پر
- سَفَرٍ
- سفر (پر)
- أَوْ
- یا
- جَآءَ
- آئے
- أَحَدٌ
- کوئی ایک
- مِّنكُم
- تم میں سے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْغَآئِطِ
- رفع حاجت سے
- أَوْ
- یا
- لَٰمَسْتُمُ
- چھوا تم نے
- ٱلنِّسَآءَ
- عورتوں کو
- فَلَمْ
- پھر نہ
- تَجِدُوا۟
- تم پاؤ
- مَآءً
- پانی
- فَتَيَمَّمُوا۟
- تو تیمم کرلو
- صَعِيدًا
- مٹی سے
- طَيِّبًا
- پاکیزہ
- فَٱمْسَحُوا۟
- پھر مسح کرو
- بِوُجُوهِكُمْ
- اپنے چہروں کا
- وَأَيْدِيكُم
- اور اپنے ہاتھوں کا
- مِّنْهُ
- اس سے
- مَا
- نہیں
- يُرِيدُ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لِيَجْعَلَ
- کہ کردے
- عَلَيْكُم
- تم پر
- مِّنْ
- کوئی
- حَرَجٍ
- تنگی
- وَلَٰكِن
- لیکن
- يُرِيدُ
- وہ چاہتا ہے
- لِيُطَهِّرَكُمْ
- کہ وہ پاک کردے تم کو
- وَلِيُتِمَّ
- اور تاکہ پورا کردے
- نِعْمَتَهُۥ
- اپنی نعمت کو
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَشْكُرُونَ
- تم شکر ادا کرو
اے ایمان والو! جب تم نماز کے لئے اٹھو تو اپنے منھ کو، اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھو لو اپنے سروں کا مسح کرو اور اپنے پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھو لو، اور اگر تم جنابت کی حالت میں ہو تو غسل کرلو، ہاں اگر تم بیمار ہو یا سفر کی حالت میں ہو یا تم میں سے کوئی حاجت ضروری سے فارغ ہو کر آیا ہو، یا تم عورتوں سے ملے ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو تم پاک مٹی سے تیمم کرلو، اسے اپنے چہروں پر اور ہاتھوں پر مل لو اللہ تعالیٰ تم پر کسی قسم کی تنگی ڈالنا نہیں چاہتا بلکہ اس کا اراده تمہیں پاک کرنے کا اور تمہیں اپنی بھرپور نعمت دینے کا ہے، تاکہ تم شکر ادا کرتے رہو۔
5:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی