سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 48
-
وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَابِ وَمُهَيْمِنًا عَلَيْهِ ۖ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ ۖ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَهُمْ عَمَّا جَاءَكَ مِنَ الْحَقِّ ۚ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنْكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَجَعَلَكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلَٰكِنْ لِيَبْلُوَكُمْ فِي مَا آتَاكُمْ ۖ فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ إِلَى اللَّهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنزَلْنَآ
- اور ہم نے نازل کی
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- بِٱلْحَقِّ
- سچائی کے ساتھ
- مُصَدِّقًا
- تصدیق کرنے والی
- لِّمَا بَيْنَ
- اس کی جو
- يَدَيْهِ
- اس سے پہلے
- مِنَ
- سے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- وَمُهَيْمِنًا
- اور نگہبان ومحافظ
- عَلَيْهِ
- اس پر
- فَٱحْكُم
- سو فیصلہ کریں
- بَيْنَهُم
- ان کے درمیان
- بِمَآ
- اس سے جو
- أَنزَلَ
- نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعْ
- آپ پیروی کریں
- أَهْوَآءَهُمْ
- ان کی خواہشات
- عَمَّا
- اس سے
- جَآءَكَ
- تمہارے پاس آ گیا
- مِنَ
- سے
- ٱلْحَقِّ
- حق
- لِكُلٍّ
- ہر ایک کے لیے
- جَعَلْنَا
- ہم نے مقرر کیا ہے
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- شِرْعَةً
- دستور
- وَمِنْهَاجًا
- اور راستہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَجَعَلَكُمْ
- تو تمہیں کر دیتا
- أُمَّةً
- امت
- وَٰحِدَةً
- واحدہ (ایک)
- وَلَٰكِن
- اور لیکن
- لِّيَبْلُوَكُمْ
- تاکہ تمہیں آزمائے
- فِى
- میں
- مَآ
- جو
- ءَاتَىٰكُمْ
- اس نے تمہیں دیا
- فَٱسْتَبِقُوا۟
- پس سبقت کرو
- ٱلْخَيْرَٰتِ
- نیکیاں
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ
- مَرْجِعُكُمْ
- تمہیں لوٹنا
- جَمِيعًا
- سب کو
- فَيُنَبِّئُكُم
- وہ تمہیں بتلا دے گا
- بِمَا
- جو
- كُنتُمْ
- تم تھے
- فِيهِ
- اس میں
- تَخْتَلِفُونَ
- اختلاف کرتے
اور ہم نے آپ کی طرف حق کے ساتھ یہ کتاب نازل فرمائی ہے جو اپنے سے اگلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے اور ان کی محافظ ہے ۔ اس لئے آپ ان کے آپس کے معاملات میں اسی اللہ کی اتاری ہوئی کتاب کے ساتھ حکم کیجیئے، اس حق سے ہٹ کر ان کی خواہشوں کے پیچھے نہ جائیے تم میں سے ہر ایک کے لئے ہم نے ایک دستور اور راه مقرر کردی ہے۔ اگر منظور مولیٰ ہوتا تو تم سب کو ایک ہی امت بنا دیتا، لیکن اس کی چاہت ہے کہ جو تمہیں دیا ہے اس میں تمہیں آزمائے، تم نیکیوں کی طرف جلدی کرو، تم سب کا رجوع اللہ ہی کی طرف ہے، پھر وه تمہیں ہر وه چیز بتا دے گا جس میں تم اختلاف کرتے رہتے ہو۔
5:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی