سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 47
-
وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ ۚ وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلْيَحْكُمْ
- اور چاہیے کہ فیصلہ کریں
- أَهْلُ
- اہل
- ٱلْإِنجِيلِ
- انجیل۔ انجیل والے
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أَنزَلَ
- نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- فِيهِ
- اس میں
- وَمَن
- اور جو کوئی
- لَّمْ
- نہ
- يَحْكُم
- فیصلہ کرے گا
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أَنزَلَ
- نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ ہیں
- هُمُ
- وہ
- ٱلْفَٰسِقُونَ
- جو فاسق ہیں
اور انجیل والوں کو بھی چاہئے کہ اللہ تعالیٰ نے جو کچھ انجیل میں نازل فرمایا ہے اسی کے مطابق حکم کریں اور جو اللہ تعالیٰ کے نازل کرده سے ہی حکم نہ کریں وه (بدکار) فاسق ہیں۔
5:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی