سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 49
-
وَأَنِ احْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَهُمْ وَاحْذَرْهُمْ أَنْ يَفْتِنُوكَ عَنْ بَعْضِ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَيْكَ ۖ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمْ أَنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ أَنْ يُصِيبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوبِهِمْ ۗ وَإِنَّ كَثِيرًا مِنَ النَّاسِ لَفَاسِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنِ
- اور یہ کہ
- ٱحْكُم
- فیصلہ کرو
- بَيْنَهُم
- ان کے درمیان
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أَنزَلَ
- نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعْ
- تم پیروی کرو
- أَهْوَآءَهُمْ
- ان کی خواہشات کی
- وَٱحْذَرْهُمْ
- اور ہوشیار رہو ان سے۔ محتاط رہو ان سے
- أَن
- کہ
- يَفْتِنُوكَ
- وہ فتنہ میں نہ ڈالیں تم کو
- عَنۢ
- سے
- بَعْضِ
- بعض اس سے
- مَآ
- جو
- أَنزَلَ
- نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- فَإِن
- پھر اگر
- تَوَلَّوْا۟
- وہ منہ موڑ جائیں
- فَٱعْلَمْ
- تو جان لو
- أَنَّمَا
- بیشک
- يُرِيدُ
- چاہتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَن
- کہ
- يُصِيبَهُم
- مصیبت پہنچائے ان کو۔ مصیبت میں ڈالے ان کو
- بِبَعْضِ
- بوجہ بعض
- ذُنُوبِهِمْ
- ان کے گناہوں کے
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- كَثِيرًا
- بہت
- مِّنَ
- سے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں میں سے
- لَفَٰسِقُونَ
- البتہ فاسق ہیں
آپ ان کے معاملات میں خدا کی نازل کرده وحی کے مطابق ہی حکم کیا کیجیئے، ان کی خواہشوں کی تابعداری نہ کیجیئے اور ان سے ہوشیار رہیئے کہ کہیں یہ آپ کو اللہ کے اتارے ہوئے کسی حکم سے ادھر ادھر نہ کریں، اگر یہ لوگ منھ پھیر لیں تو یقین کریں کہ اللہ کا اراده یہی ہے کہ انہیں ان کے بعض گناہوں کی سزا دے ہی ڈالے اور اکثر لوگ نا فرمان ہی ہوتے ہیں۔
5:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی