سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 41
-
يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ لَا يَحْزُنْكَ الَّذِينَ يُسَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ مِنَ الَّذِينَ قَالُوا آمَنَّا بِأَفْوَاهِهِمْ وَلَمْ تُؤْمِنْ قُلُوبُهُمْ ۛ وَمِنَ الَّذِينَ هَادُوا ۛ سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ سَمَّاعُونَ لِقَوْمٍ آخَرِينَ لَمْ يَأْتُوكَ ۖ يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهِ ۖ يَقُولُونَ إِنْ أُوتِيتُمْ هَٰذَا فَخُذُوهُ وَإِنْ لَمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا ۚ وَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ فِتْنَتَهُ فَلَنْ تَمْلِكَ لَهُ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ۚ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ لَمْ يُرِدِ اللَّهُ أَنْ يُطَهِّرَ قُلُوبَهُمْ ۚ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلرَّسُولُ
- رسول
- لَا
- نہ
- يَحْزُنكَ
- غمگین کریں آپ کو
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُسَٰرِعُونَ
- جو دوڑ دھوپ کرتے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلْكُفْرِ
- کفر
- مِنَ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں میں سے
- قَالُوٓا۟
- جو کہتے ہیں
- ءَامَنَّا
- ہم ایمان لائے
- بِأَفْوَٰهِهِمْ
- اپنے مونہوں سے
- وَلَمْ
- حالانکہ نہیں
- تُؤْمِن
- ایمان لائے
- قُلُوبُهُمْ
- ان کے دل
- وَمِنَ
- اور میں سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں (میں سے)
- هَادُوا۟
- جو یہودی بن بیٹھے۔ یہودی ہوئے
- سَمَّٰعُونَ
- بہت زیادہ سننے والے ہیں
- لِلْكَذِبِ
- جھوٹ کے لیے ۔ کو
- سَمَّٰعُونَ
- بہت زیادہ سننے والے ہیں
- لِقَوْمٍ
- قوم کے لیے
- ءَاخَرِينَ
- دوسری (قوم کے لیے)
- لَمْ
- نہیں
- يَأْتُوكَ
- وہ آتے آپ کے پاس
- يُحَرِّفُونَ
- وہ پھیر دیتے ہیں
- ٱلْكَلِمَ مِنۢ
- باتوں کو
- بَعْدِ
- بعد
- مَوَاضِعِهِۦ
- ان کی جگہیں (مقرر ہونے کے)
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- إِنْ
- اگر
- أُوتِيتُمْ
- دیے جاؤ تم
- هَٰذَا
- یہ
- فَخُذُوهُ
- تو لے لو اس کو
- وَإِن
- اور اگر
- لَّمْ
- نہ
- تُؤْتَوْهُ
- تم دیے جاؤ اس کو
- فَٱحْذَرُوا۟
- تو چھوڑ دو ۔ بچو۔ محتاط رہو
- وَمَن
- اور جس سے
- يُرِدِ
- ارادہ کرلے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فِتْنَتَهُۥ
- اس کی آزمائش کا
- فَلَن
- تو ہرگز نہیں
- تَمْلِكَ
- تم مالک ہوسکتے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- لَمْ
- نہیں
- يُرِدِ
- ارادہ رکھتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَن
- کہ
- يُطَهِّرَ
- پاک کرے
- قُلُوبَهُمْ
- ان کے دلوں کو
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- خِزْىٌ
- رسوائی ہے
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت میں
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- عَظِيمٌ
- بڑا
اے رسول! آپ ان لوگوں کے پیچھے نہ کُڑھیے جو کفر میں سبقت کر رہے ہیں خواه وه ان (منافقوں) میں سے ہوں جو زبانی تو ایمان کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن حقیقتاً ان کے دل باایمان نہیں اور یہودیوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو غلط باتیں سننے کے عادی ہیں اور ان لوگوں کے جاسوس ہیں جو اب تک آپ کے پاس نہیں آئے، وه کلمات کے اصلی موقعہ کو چھوڑ کر انہیں متغیر کردیا کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ اگر تم یہی حکم دیئے جاؤ تو قبول کرلینا اور اگر یہ حکم نہ دیئے جاؤ تو الگ تھلگ رہنا اور جس کا خراب کرنا اللہ کو منظور ہو تو آپ اس کے لئے خدائی ہدایت میں سے کسی چیز کے مختار نہیں۔ اللہ تعالیٰ کا اراده ان کے دلوں کو پاک کرنے کا نہیں، ان کے لئے دنیا میں بھی بڑی ذلت اور رسوائی ہے اور آخرت میں بھی ان کے لئے بڑی سخت سزا ہے۔
5:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی