سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 40
-
أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَعْلَمْ
- تم نے جانا
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- لَهُۥ
- اس کے لیے ہے
- مُلْكُ
- بادشاہت
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- يُعَذِّبُ
- عذاب دے گا۔ دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہے گا۔ چاہتا ہے
- وَيَغْفِرُ
- اور بخش دے گا۔ دیتا ہے
- لِمَن
- واسطے جس کے
- يَشَآءُ
- وہ چاہے گا۔ چاہتا ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- قدرت رکھنے والا ہے
کیا تجھے معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ ہی کے لئے زمین و آسمان کی بادشاہت ہے؟ جسے چاہے سزا دے اور جسے چاہے معاف کردے، اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
5:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی