سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 19
-
يَا أَهْلَ الْكِتَابِ قَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُنَا يُبَيِّنُ لَكُمْ عَلَىٰ فَتْرَةٍ مِنَ الرُّسُلِ أَنْ تَقُولُوا مَا جَاءَنَا مِنْ بَشِيرٍ وَلَا نَذِيرٍ ۖ فَقَدْ جَاءَكُمْ بَشِيرٌ وَنَذِيرٌ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَهْلَ
- اے اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- قَدْ
- تحقیق
- جَآءَكُمْ
- آگیا تمہارے پاس
- رَسُولُنَا
- ہمارا رسول
- يُبَيِّنُ
- بیان کرتا ہے
- لَكُمْ عَلَىٰ
- تمہارے لیے
- فَتْرَةٍ
- ایک وقفے کے بعد
- مِّنَ
- کے
- ٱلرُّسُلِ
- رسولوں کے
- أَن
- کہیں
- تَقُولُوا۟
- تم یہ کہو
- مَا
- نہیں
- جَآءَنَا مِنۢ
- آیا ہمارے پاس
- بَشِيرٍ
- خوشخبری دینے والا
- وَلَا
- اور نہ
- نَذِيرٍ
- کوئی ڈرانے والا
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- جَآءَكُم
- آگیا تمہارے پاس
- بَشِيرٌ
- خوشخبری دینے والا
- وَنَذِيرٌ
- اور ڈرانے والا
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- قَدِيرٌ
- قادر ہے
اے اہل کتاب! بالیقین ہمارا رسول تمہارے پاس رسولوں کی آمد کے ایک وقفے کے بعد آ پہنچا ہے۔ جو تمہارے لئے صاف صاف بیان کر رہا ہے تاکہ تمہاری یہ بات نہ ره جائے کہ ہمارے پاس تو کوئی بھلائی، برائی سنانے واﻻ آیا ہی نہیں، پس اب تو یقیناً خوشخبری سنانے واﻻ اور آگاه کرنے واﻻ آ پہنچا اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
5:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی