سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 18
-
وَقَالَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَىٰ نَحْنُ أَبْنَاءُ اللَّهِ وَأَحِبَّاؤُهُ ۚ قُلْ فَلِمَ يُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوبِكُمْ ۖ بَلْ أَنْتُمْ بَشَرٌ مِمَّنْ خَلَقَ ۚ يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ وَإِلَيْهِ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَتِ
- اور کہا
- ٱلْيَهُودُ
- یہود نے
- وَٱلنَّصَٰرَىٰ
- اور نصاری نے
- نَحْنُ
- ہم
- أَبْنَٰٓؤُا۟
- بیٹے ہیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَأَحِبَّٰٓؤُهُۥ
- اور اس کے پیارے ۔ لاڈلے ہیں
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- فَلِمَ
- پھر کیوں
- يُعَذِّبُكُم
- وہ عذاب دیتا تم کو
- بِذُنُوبِكُم
- بوجہ تمہارے گناہوں کے
- بَلْ
- بلکہ
- أَنتُم
- تم
- بَشَرٌ
- ایک انسان ہو
- مِّمَّنْ
- ان میں سے
- خَلَقَ
- جن کو اس نے پیدا کیا
- يَغْفِرُ
- بخش دے گا وہ
- لِمَن
- واسطے جس کے
- يَشَآءُ
- چاہے گا وہ
- وَيُعَذِّبُ
- اور عذاب دے گا
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہے گا وہ
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لیے ہے
- مُلْكُ
- بادشاہت
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- وَمَا
- اور جو
- بَيْنَهُمَا
- ان دونوں کے درمیان ہے
- وَإِلَيْهِ
- اور اسی کی طرف
- ٱلْمَصِيرُ
- لوٹنا ہے
یہود و نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے بیٹے اور اس کے دوست ہیں ، آپ کہہ دیجیئے کہ پھر تمہیں تمہارے گناہوں کے باعﺚ اللہ کیوں سزا دیتا ہے؟ نہیں بلکہ تم بھی اس کی مخلوق میں سے ایک انسان ہو وه جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے عذاب کرتا ہے، زمین و آسمان اور ان کے درمیان کی ہر چیز اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہے اور اسی کی طرف لوٹنا ہے۔
5:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی