سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 20
-
وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ جَعَلَ فِيكُمْ أَنْبِيَاءَ وَجَعَلَكُمْ مُلُوكًا وَآتَاكُمْ مَا لَمْ يُؤْتِ أَحَدًا مِنَ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- قَالَ
- کہا
- مُوسَىٰ
- موسیٰ نے
- لِقَوْمِهِۦ
- واسطے اپنی قوم کے
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- ٱذْكُرُوا۟
- یاد کرو
- نِعْمَةَ
- نعمت کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- عَلَيْكُمْ
- جو تم پر ہے
- إِذْ
- جب
- جَعَلَ
- اس نے بنائے
- فِيكُمْ
- تم میں
- أَنۢبِيَآءَ
- انبیاء
- وَجَعَلَكُم
- اور بنایا تم کو
- مُّلُوكًا
- بادشاہ
- وَءَاتَىٰكُم
- اور عطا کیا تم کو
- مَّا
- جو
- لَمْ
- نہیں
- يُؤْتِ
- اس نے دیا
- أَحَدًا
- کسی ایک کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- تمام جہان والوں میں (سے)
اور یاد کرو موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا، اے میری قوم کے لوگو! اللہ تعالیٰ کے اس احسان کا ذکر کرو کہ اس نے تم میں سے پیغمبر بنائے اور تمہیں بادشاه بنا دیا اور تمہیں وه دیا جو تمام عالم میں کسی کو نہیں دیا۔
5:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی