سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 112
-
إِذْ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ أَنْ يُنَزِّلَ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ ۖ قَالَ اتَّقُوا اللَّهَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- کہا
- ٱلْحَوَارِيُّونَ
- حواریوں نے
- يَٰعِيسَى
- اے عیسیٰ
- ٱبْنَ
- ابن
- مَرْيَمَ هَلْ
- مریم
- يَسْتَطِيعُ
- کی استطاعت رکھتا ہے
- رَبُّكَ
- تیرا رب
- أَن
- کہ
- يُنَزِّلَ
- اتارے
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- مَآئِدَةً
- ایک خوان۔ ایک دستر خوان
- مِّنَ
- سے ۭ
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- قَالَ
- کہا
- ٱتَّقُوا۟
- ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- مومن
وه وقت یاد کے قابل ہے جب کہ حواریوں نے عرض کیا کہ اے عیسیٰ بن مریم! کیا آپ کا رب ایسا کرسکتا ہے کہ ہم پر آسمان سے ایک خوان ﴿دسترخوان﴾ نازل فرما دے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ سے ڈرو اگر تم ایمان والے ہو۔
5:112
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی