سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 113
-
قَالُوا نُرِيدُ أَنْ نَأْكُلَ مِنْهَا وَتَطْمَئِنَّ قُلُوبُنَا وَنَعْلَمَ أَنْ قَدْ صَدَقْتَنَا وَنَكُونَ عَلَيْهَا مِنَ الشَّاهِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- نُرِيدُ
- ہم چاہتے ہیں
- أَن
- کہ ہم
- نَّأْكُلَ
- کھائیں
- مِنْهَا
- اس سے
- وَتَطْمَئِنَّ
- اور مطمئن ہوجائیں
- قُلُوبُنَا
- ہمارے دل
- وَنَعْلَمَ
- اور ہم جان لیں
- أَن
- یہ کہ
- قَدْ
- تحقیق
- صَدَقْتَنَا
- سچ کہا تو نے ہم سے
- وَنَكُونَ
- اور ہم ہوجائیں
- عَلَيْهَا
- اس پر
- مِنَ
- میں سے
- ٱلشَّٰهِدِينَ
- گواہوں
وه بولے کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس میں سے کھائیں اور ہمارے دلوں کو پورا اطمینان ہوجائے اور ہمارا یہ یقین اور بڑھ جائے کہ آپ نے ہم سے سچ بوﻻ ہے اور ہم گواہی دینے والوں میں سے ہوجائیں۔
5:113
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی