سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 111
-
وَإِذْ أَوْحَيْتُ إِلَى الْحَوَارِيِّينَ أَنْ آمِنُوا بِي وَبِرَسُولِي قَالُوا آمَنَّا وَاشْهَدْ بِأَنَّنَا مُسْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- أَوْحَيْتُ
- میں نے وحی کی
- إِلَى
- طرف
- ٱلْحَوَارِيِّۦنَ
- حواریوں کے
- أَنْ
- یہ کہ
- ءَامِنُوا۟
- ایمان لے آؤ
- بِى
- مجھ پر
- وَبِرَسُولِى
- اور ساتھ میرے رسول کے
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- ءَامَنَّا
- ہم ایمان لائے
- وَٱشْهَدْ
- اور گواہ رہیے
- بِأَنَّنَا
- بیشک ہم
- مُسْلِمُونَ
- مسلمان ہیں
اور جب کہ میں نے حواریین کو حکم دیا کہ تم مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان ﻻؤ، انہوں نے کہا کہ ہم ایمان ﻻئے اور آپ شاہد رہیئے کہ ہم پورے فرماں بردار ہیں۔
5:111
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی