سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 100
-
قُلْ لَا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ ۚ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّا
- نہیں
- يَسْتَوِى
- برابر ہوسکتے
- ٱلْخَبِيثُ
- ناپاک
- وَٱلطَّيِّبُ
- اور پاک
- وَلَوْ
- خواہ
- أَعْجَبَكَ
- تمہیں اچھی لگے
- كَثْرَةُ
- کثرت
- ٱلْخَبِيثِ
- ناپاک
- فَٱتَّقُوا۟
- سو ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ
- يَٰٓأُو۟لِى
- اے
- ٱلْأَلْبَٰبِ
- عقل والو
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تُفْلِحُونَ
- تم فلاح پاو
آپ فرما دیجیئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اے عقل مندو! تاکہ تم کامیاب ہو۔
5:100
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی