سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 101
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ وَإِنْ تَسْأَلُوا عَنْهَا حِينَ يُنَزَّلُ الْقُرْآنُ تُبْدَ لَكُمْ عَفَا اللَّهُ عَنْهَا ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَسْـَٔلُوا۟
- تم سوال کرو
- عَنْ
- کے بارے میں
- أَشْيَآءَ
- ان (مستور) چیزوں
- إِن
- اگر
- تُبْدَ
- ظاہر کردی جائیں
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- تَسُؤْكُمْ
- بری لگے گی تم کو
- وَإِن
- اور اگر
- تَسْـَٔلُوا۟
- تم سوال کرو
- عَنْهَا
- ان کے بارے میں
- حِينَ
- جس وقت۔ جب
- يُنَزَّلُ
- نازل کیا جاتا ہے
- ٱلْقُرْءَانُ
- قرآن
- تُبْدَ
- ظاہر کردی جائیں گی
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- عَفَا
- درگزر کرو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَنْهَا
- ان سے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا
- حَلِيمٌ
- مہربان ہے
اے ایمان والو! ایسی باتیں مت پوچھو کہ اگر تم پر ﻇاہر کر دی جائیں تو تمہیں ناگوار ہوں اور اگر تم زمانہٴ نزول قرآن میں ان باتوں کو پوچھو گے تو تم پر ﻇاہر کردی جائیں گی سواﻻت گزشتہ اللہ نے معاف کردیئے اور اللہ بڑی مغفرت واﻻ بڑے حلم واﻻ ہے۔
5:101
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی