سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 99
-
مَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا تَكْتُمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- نہیں ہے
- عَلَى
- اوپر
- ٱلرَّسُولِ
- رسول کے
- إِلَّا
- مگر
- ٱلْبَلَٰغُ
- پہنچا دینا
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ تعالیٰ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- مَا
- جو
- تُبْدُونَ
- تم ظاہر کرتے ہو
- وَمَا
- اور جو
- تَكْتُمُونَ
- تم چھپاتے ہو
رسول کے ذمہ تو صرف پہنچانا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ سب جانتا ہے جو کچھ تم ﻇاہر کرتے ہو اور جو کچھ پوشیده رکھتے ہو۔
5:99
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی