سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 15
-
أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا ۖ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَعَدَّ
- تیار کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابًا
- عذاب
- شَدِيدًا
- شدید۔ سخت
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- سَآءَ
- برا ہے
- مَا
- جو کچھ
- كَانُوا۟
- وہ ہیں
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے
اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، تحقیق جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں.
58:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی