سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 16
-
اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- ٱتَّخَذُوٓا۟
- انہوں نے بنا لیا
- أَيْمَٰنَهُمْ
- اپنی قسموں کو
- جُنَّةً
- ڈھال
- فَصَدُّوا۟
- تو انہوں نے روک دیا
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَلَهُمْ
- تو ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- مُّهِينٌ
- رسوا کرنے والا
ان لوگوں نے تو اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور لوگوں کو اللہ کی راه سے روکتے ہیں ان کے لیے رسوا کرنے واﻻ عذاب ہے.
58:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی